تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 88
لَا تَمُدَّنَّ عَیْنَیْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖۤ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ اخْفِضْ جَنَاحَكَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ﴿88﴾
- لَا تَمُدَّنَّہرگز نہ بڑھائیں آپ
- عَيْنَيْكَاپنی آنکھیں
- اِلٰىطرف
- مَا مَتَّعْنَاجو ہم نے برتنے کو دیا
- بِهٖٓاس کو
- اَزْوَاجًاکئی جوڑے
- مِّنْهُمْان کے
- وَلَا تَحْزَنْاور نہ غم کھائیں
- عَلَيْهِمْان پر
- وَاخْفِضْاور جھکا دیں آپ
- جَنَاحَكَاپنے بازو
- لِلْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے کفار کی کئی جماعتوں کو جو (فوائد دنیاوی سے) متمتع کیا ہے تم ان کی طرف (رغبت سے) آنکھ اٹھا کر نہ دیکھنا اور نہ ان کے حال پر تاسف کرنا اور مومنوں سے خاطر اور تواضع سے پیش آنا