تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 98
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ﴿98﴾
- فَسَبِّحْتو تسبیح کریں
- بِحَمْدِحمد کے ساتھ
- رَبِّكَاپنا رب
- وَكُنْاور ہو
- مِّنَسے
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم اپنے پروردگار کی تسبیح کہتے اور (اس کی) خوبیاں بیان کرتے رہو اور سجدہ کرنے والوں میں داخل رہو