تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 104
وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ الْاٰخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِیْفًاؕ﴿104﴾
- وَّقُلْنَااور ہم نے کہا
- مِنْۢ بَعْدِهٖاس کے بعد
- لِبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل کو
- اسْكُنُواتم رہو
- الْاَرْضَزمین (ملک)
- فَاِذَاپھر جب
- جَآءَآئے گا
- وَعْدُ الْاٰخِرَةِآخرت کا وعدہ
- جِئْنَاہم لے آئینگے
- بِكُمْتم کو
- لَفِيْفًاجمع کر کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کے بعد بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس ملک میں رہو سہو۔ پھر جب آخرت کا وعدہ آجائے گا تو ہم تم سب کو جمع کرکے لے آئیں گے