تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 109
وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا۩۩﴿109﴾
- وَيَخِرُّوْنَاور وہ گرپڑتے ہیں
- لِلْاَذْقَانِٹھوڑیوں کے بل
- يَبْكُوْنَروتے ہوئے
- وَيَزِيْدُهُمْاور ان میں زیادہ کرتا ہے
- خُشُوْعًاعاجزی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے