تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 28
وَ اِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا فَقُلْ لَّهُمْ قَوْلًا مَّیْسُوْرًا﴿28﴾
- وَاِمَّااور اگر
- تُعْرِضَنَّتو منہ پھیر لے
- عَنْهُمُان سے
- ابْتِغَآءَانتظار میں
- رَحْمَةٍرحمت
- مِّنْسے
- رَّبِّكَاپنا رب
- تَرْجُوْهَاتو اس کی امید رکھتا ہے
- فَقُلْتو کہہ
- لَّهُمْان سے
- قَوْلًا مَّيْسُوْرًانرمی کی بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم نے اپنے پروردگار کی رحمت (یعنی فراخ دستی) کے انتظار میں جس کی تمہیں امید ہو ان (مستحقین) کی طرف توجہ نہ کرسکو اُن سے نرمی سے بات کہہ دیا کرو