تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 30
اِنَّ رَبَّكَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا۠ع﴿30﴾
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- يَبْسُطُفراخ کردیتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کا وہ چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- بِعِبَادِهٖاپنے بندوں سے
- خَبِيْرًۢاخبر رکھنے والا
- بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک تمہارا پروردگار جس کی روزی چاہتا ہے فراخ کردیتا ہے اور (جس کی روزی چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے وہ اپنے بندوں سے خبردار ہے اور (ان کو) دیکھ رہا ہے