تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 48
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا﴿48﴾
- اُنْظُرْتم دیکھو
- كَيْفَ ضَرَبُوْاکیسی انہوں نے چسپاں کیں
- لَكَتمہارے لیے
- الْاَمْثَالَمثالیں
- فَضَلُّوْاسو وہ گمراہ ہوگئے
- فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپس وہ استطاعت نہیں پاتے
- سَبِيْلًاکسی اور راستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
دیکھو انہوں نے کس کس طرح کی تمہارے بارے میں باتیں بنائیں ہیں۔ سو یہ گمراہ ہو رہے ہیں اور رستہ نہیں پاسکتے