تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 64

  1. وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ وَ اَجْلِبْ عَلَیْهِمْ بِخَیْلِكَ وَ رَجِلِكَ وَ شَارِكْهُمْ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِ وَعِدْهُمْ١ؕ وَ مَا یَعِدُهُمُ الشَّیْطٰنُ اِلَّا غُرُوْرًا﴿64﴾

    1. وَاسْتَفْزِزْاور پھسلا لے
    2. مَنِجو۔ جس
    3. اسْتَطَعْتَتیرا بس چلے
    4. مِنْهُمْان میں سے
    5. بِصَوْتِكَاپنی آواز سے
    6. وَاَجْلِبْاور چڑھا لا
    7. عَلَيْهِمْان پر
    8. بِخَيْلِكَاپنے سوار
    9. وَرَجِلِكَاور پیادے
    10. وَشَارِكْهُمْاور ان سے ساجھا کرلے
    11. فِيمیں
    12. الْاَمْوَالِمال (جمع)
    13. وَالْاَوْلَادِاور اولاد
    14. وَعِدْهُمْاور وعدے کر ان سے
    15. وَمَا يَعِدُهُمُاور نہیں ان سے وعدہ کرتا
    16. الشَّيْطٰنُشیطان
    17. اِلَّامگر (صرف)
    18. غُرُوْرًادھوکہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان پر اپنے سواروں اور پیاروں کو چڑھا کر لاتا رہ اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ اور ان سے وعدے کرتا رہ۔ اور شیطان جو وعدے ان سے کرتا ہے سب دھوکا ہے