تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 72
وَ مَنْ كَانَ فِیْ هٰذِهٖۤ اَعْمٰى فَهُوَ فِی الْاٰخِرَةِ اَعْمٰى وَ اَضَلُّ سَبِیْلًا﴿72﴾
- وَمَنْاور جو
- كَانَرہا
- فِيْ هٰذِهٖٓاس (دنیا) میں
- اَعْمٰىاندھا
- فَهُوَپس وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- اَعْمٰىاندھا
- وَاَضَلُّاور بہت بھٹکا ہوا
- سَبِيْلًاراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) رستے سے بہت دور