تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 75
اِذًا لَّاَذَقْنٰكَ ضِعْفَ الْحَیٰوةِ وَ ضِعْفَ الْمَمَاتِ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ عَلَیْنَا نَصِیْرًا﴿75﴾
- اِذًااس صورت میں
- لَّاَذَقْنٰكَہم تمہیں چکھاتے
- ضِعْفَدوگنی
- الْحَيٰوةِزندگی
- وَضِعْفَاور دوگنی
- الْمَمَاتِموت
- ثُمَّپھر
- لَا تَجِدُتم نہ پاتے
- لَكَاپنے لیے
- عَلَيْنَاہم پر (ہمارے مقابلہ میں)
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس وقت ہم تم کو زندگی میں (عذاب کا) دونا اور مرنے پر بھی دونا مزا چکھاتے پھر تم ہمارے مقابلے میں کسی کو اپنا مددگار نہ پاتے