تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 77
سُنَّةَ مَنْ قَدْ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنْ رُّسُلِنَا وَ لَا تَجِدُ لِسُنَّتِنَا تَحْوِیْلًا۠ع﴿77﴾
- سُنَّةَسنت
- مَنْجو
- قَدْ اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- قَبْلَكَآپ سے پہلے
- مِنْسے
- رُّسُلِنَااپنے رسول (جمع)
- وَلَا تَجِدُاور تم نہ پاؤگے
- لِسُنَّتِنَاہماری سنت میں
- تَحْوِيْلًاکوئی تبدیلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے ان کا (اور ان کے بارے میں ہمارا یہی) طریق رہا ہے اور تم ہمارے طریق میں تغیروتبدل نہ پاؤ گے