تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 79
وَ مِنَ الَّیْلِ فَتَهَجَّدْ بِهٖ نَافِلَةً لَّكَ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا﴿79﴾
- وَمِنَاور کچھ حصہ
- الَّيْلِرات
- فَتَهَجَّدْسو بیدار رہیں
- بِهٖاس (قرآن) کے ساتھ
- نَافِلَةًنفل (زائد)
- لَّكَتمہارے لیے
- عَسٰٓيقریب
- اَنْ يَّبْعَثَكَکہ تمہیں کھڑا کرے
- رَبُّكَتمہارا رب
- مَقَامًا مَّحْمُوْدًامقام محمود
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بعض حصہ شب میں بیدار ہوا کرو (اور تہجد کی نماز پڑھا کرو)۔ (یہ شب خیزی) تمہاری لئے (سبب) زیادت ہے (ثواب اور نماز تہجد تم کو نفل) ہے قریب ہے کہ خدا تم کو مقام محمود میں داخل کرے