تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 84
قُلْ كُلٌّ یَّعْمَلُ عَلٰى شَاكِلَتِهٖ١ؕ فَرَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ اَهْدٰى سَبِیْلًا۠ع﴿84﴾
- قُلْکہ دیں
- كُلٌّہر ایک
- يَّعْمَلُکام کرتا ہے پر
- عَلٰيپر
- شَاكِلَتِهٖاپنا طریقہ
- فَرَبُّكُمْسو تمہارا پروردگار
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَنْ هُوَکہ وہ کون
- اَهْدٰىزیادہ صحیح
- سَبِيْلًاراستہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ ہر شخص اپنے طریق کے مطابق عمل کرتا ہے۔ سو تمہارا پروردگار اس شخص سے خوب واقف ہے جو سب سے زیادہ سیدھے رستے پر ہے