تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 88
قُلْ لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلٰۤى اَنْ یَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا یَاْتُوْنَ بِمِثْلِهٖ وَ لَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهِیْرًا﴿88﴾
- قُلْکہ دیں
- لَّئِنِاگر
- اجْتَمَعَتِجمع ہوجائیں
- الْاِنْسُتمام انسان
- وَالْجِنُّاور جن
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- يَّاْتُوْاوہ بلائیں
- بِمِثْلِمانند
- هٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن
- لَا يَاْتُوْنَنہ لاسکیں گے
- بِمِثْلِهٖاس کے مانند
- وَلَوْ كَانَاور اگرچہ ہوجائیں
- بَعْضُهُمْان کے بعض
- لِبَعْضٍبعض کے لیے
- ظَهِيْرًامددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لاسکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کو مددگار ہوں