تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 104
اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ یُحْسِنُوْنَ صُنْعًا﴿104﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ
- ضَلَّبرباد ہوگئی
- سَعْيُهُمْان کی کوشش
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَهُمْاور وہ
- يَحْسَبُوْنَخیال کرتے ہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- يُحْسِنُوْنَاچھے کر رہے ہیں وہ
- صُنْعًاکام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں