تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 14
وَّ رَبَطْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَنْ نَّدْعُوَاۡ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلٰهًا لَّقَدْ قُلْنَاۤ اِذًا شَطَطًا﴿14﴾
- وَّرَبَطْنَااور ہم نے گرہ لگا دی
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِهِمْان کے دل
- اِذْجب
- قَامُوْاوہ کھڑے ہوئے
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- رَبُّنَاہمارا رب
- رَبُّپروردگار
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- لَنْ نَّدْعُوَاہم ہرگز نہ پکاریں گے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوائے
- اِلٰهًاکوئی معبود
- لَّقَدْ قُلْنَآالبتہ ہم نے کہی
- اِذًااس وقت
- شَطَطًابےجا بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے دلوں کو مربوط (یعنی مضبوط) کردیا۔ جب وہ (اُٹھ) کھڑے ہوئے تو کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا مالک ہے۔ ہم اس کے سوا کسی کو معبود (سمجھ کر) نہ پکاریں گے (اگر ایسا کیا) تو اس وقت ہم نے بعید از عقل بات کہی