تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 16

  1. وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ فَاْوٗۤا اِلَى الْكَهْفِ یَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یُهَیِّئْ لَكُمْ مِّنْ اَمْرِكُمْ مِّرْفَقًا﴿16﴾

    1. وَاِذِاور جب
    2. اعْتَزَلْتُمُوْهُمْتم نے ان سے کنارہ کرلیا
    3. وَاور
    4. مَا يَعْبُدُوْنَجو وہ پوجتے ہیں
    5. اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
    6. فَاْوٗٓاتو پناہ لو
    7. اِلَىطرف میں
    8. الْكَهْفِغار
    9. يَنْشُرْ لَكُمْپھیلادے گا تمہیں
    10. رَبُّكُمْتمہارا رب
    11. مِّنْسے
    12. رَّحْمَتِهٖاپنی رحمت
    13. وَيُهَيِّئْمہیا کرے گا
    14. لَكُمْتمہارے لیے
    15. مِّنْسے
    16. اَمْرِكُمْتمہارے کام
    17. مِّرْفَقًاسہولت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کرلیا ہے تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لئے اپنی رحمت وسیع کردے گا اور تمہارے کاموں میں آسانی (کے سامان) مہیا کرے گا