تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 2

  1. قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ﴿2﴾

    1. قَيِّمًاٹھیک سیدھی
    2. لِّيُنْذِرَتاکہ ڈر سنائے
    3. بَاْسًاعذاب
    4. شَدِيْدًاسخت
    5. مِّنْ لَّدُنْهُاس کی طرف سے
    6. وَيُبَشِّرَاور خوشخبری دے
    7. الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں
    8. الَّذِيْنَوہ جو
    9. يَعْمَلُوْنَعمل کرتے ہیں
    10. الصّٰلِحٰتِاچھے
    11. اَنَّ لَهُمْکہ ان کے لیے
    12. اَجْرًا حَسَنًااچھا اجر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سیدھی (اور سلیس اتاری) تاکہ لوگوں کو عذاب سخت سے جو اس کی طرف سے (آنے والا) ہے ڈرائے اور مومنوں کو جو نیک عمل کرتے ہیں خوشخبری سنائے کہ اُن کے لئے (ان کے کاموں کا) نیک بدلہ (یعنی) بہشت ہے