تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 20
اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا﴿20﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- اِنْ يَّظْهَرُوْااگر وہ خبر پالیں گے
- عَلَيْكُمْتمہاری
- يَرْجُمُوْكُمْتمہیں سنگسار کردیں گے
- اَوْیا
- يُعِيْدُوْكُمْتمہیں لوٹا لیں گے
- فِيْمیں
- مِلَّتِهِمْاپنی ملت
- وَلَنْ تُفْلِحُوْٓااور تم ہرگز فلاح نہ پاؤ گے
- اِذًااس صورت میں
- اَبَدًاکبھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے