تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 34

  1. وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌ١ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا﴿34﴾

    1. وَّكَانَاور تھا
    2. لَهٗاس کے لیے
    3. ثَمَرٌپھل
    4. فَقَالَتو وہ بولا
    5. لِصَاحِبِهٖاپنے ساتھی سے
    6. وَهُوَاور وہ
    7. يُحَاوِرُهٗٓاس سے باتیں کرتے ہوئے
    8. اَنَا اَكْثَرُزیادہ تر
    9. مِنْكَتجھ سے
    10. مَالًامال میں
    11. وَّاَعَزُّاور زیادہ باعزت
    12. نَفَرًاآدمیوں کے لحاظ سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں