تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 39
وَ لَوْ لَاۤ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَآءَ اللّٰهُ١ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ١ۚ اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ﴿39﴾
- وَلَوْلَآاور کیوں نہ
- اِذْجب
- دَخَلْتَتو داخل ہوا
- جَنَّتَكَاپنا باغ
- قُلْتَتونے کہا
- مَا شَآءَ اللّٰهُجو چاہے اللہ
- لَا قُوَّةَنہیں قوت
- اِلَّامگر
- بِاللّٰهِاللہ کی
- اِنْ تَرَنِاگر تو مجھے دیکھتا ہے
- اَنَامجھے
- اَقَلَّکم تر
- مِنْكَاپنے سے
- مَالًامال میں
- وَّوَلَدًااور اولاد میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (بھلا) جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تو تم نے ماشاالله لاقوة الابالله کیوں نہ کہا۔ اگر تم مجھے مال واولاد میں اپنے سے کمتر دیکھتے ہو