تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 46
اَلْمَالُ وَ الْبَنُوْنَ زِیْنَةُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ الْبٰقِیٰتُ الصّٰلِحٰتُ خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ اَمَلًا﴿46﴾
- اَلْمَالُمال
- وَالْبَنُوْنَاور بیٹے
- زِيْنَةُزینت
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَالْبٰقِيٰتُاور باقی رہنے والی
- الصّٰلِحٰتُنیکیاں
- خَيْرٌبہتر
- عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے نزدیک
- ثَوَابًاثواب میں
- وَّخَيْرٌاور بہتر
- اَمَلًاآرزو میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مال اور بیٹے تو دنیا کی زندگی کی (رونق و) زینت ہیں۔ اور نیکیاں جو باقی رہنے والی ہیں وہ ثواب کے لحاظ سے تمہارے پروردگار کے ہاں بہت اچھی اور امید کے لحاظ سے بہت بہتر ہیں