تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 51

  1. مَاۤ اَشْهَدْتُّهُمْ خَلْقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَا خَلْقَ اَنْفُسِهِمْ١۪ وَ مَا كُنْتُ مُتَّخِذَ الْمُضِلِّیْنَ عَضُدًا﴿51﴾

    1. مَآنہیں
    2. اَشْهَدْتُّهُمْحاضر کیا میں نے انہیں
    3. خَلْقَپیدا کرنا
    4. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    5. وَالْاَرْضِاور زمین
    6. وَلَا خَلْقَنہ پیدا کرنا
    7. اَنْفُسِهِمْان کی جانیں (خود وہ)
    8. وَمَا كُنْتُاور میں نہیں
    9. مُتَّخِذَبنانے والا
    10. الْمُضِلِّيْنَگمراہ کرنے والے
    11. عَضُدًابازو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں نے ان کو نہ تو آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے کے وقت بلایا تھا اور نہ خود ان کے پیدا کرنے کے وقت۔ اور میں ایسا نہ تھا کہ گمراہ کرنے والوں کو مددگار بناتا