تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 87
قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا﴿87﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَمَّااچھا
- مَنْ ظَلَمَجس نے ظلم کیا
- فَسَوْفَتو جلد
- نُعَذِّبُهٗہم اسے سزا دیں گے
- ثُمَّپھر
- يُرَدُّوہ لوٹایا جائیگا
- اِلٰى رَبِّهٖاپنے رب کی طرف
- فَيُعَذِّبُهٗتو وہ اسے عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- نُّكْرًابڑا۔ سخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ذوالقرنین نے کہا کہ جو (کفر وبدکرداری سے) ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے۔ پھر (جب) وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بُرا عذاب دے گا