تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 93
حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ بَیْنَ السَّدَّیْنِ وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمَا قَوْمًا١ۙ لَّا یَكَادُوْنَ یَفْقَهُوْنَ قَوْلًا﴿93﴾
- حَتّٰٓيیہانتک کہ
- اِذَا بَلَغَجب وہ پہنچا
- بَيْنَدرمیان
- السَّدَّيْنِدو دیواریں (پہاڑ)
- وَجَدَاس نے پایا
- مِنْ دُوْنِهِمَااور دونوں کے درے
- قَوْمًاایک قوم
- لَّا يَكَادُوْنَنہیں لگتے تھے
- يَفْقَهُوْنَوہ سمجھیں
- قَوْلًاکوئی بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو دیکھا کہ ان کے اس طرف کچھ لوگ ہیں کہ بات کو سمجھ نہیں سکتے