تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 99

  1. وَ تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ یَوْمَئِذٍ یَّمُوْجُ فِیْ بَعْضٍ وَّ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَجَمَعْنٰهُمْ جَمْعًاۙ﴿99﴾

    1. وَتَرَكْنَااور ہم چھوڑ دیں گے
    2. بَعْضَهُمْان کے بعض
    3. يَوْمَئِذٍاس دن
    4. يَّمُوْجُریلا مارتے
    5. فِيْ بَعْضٍبعض (دوسرے) کے اندر
    6. وَّنُفِخَ فِي الصُّوْرِاور پھونکا جائے گا صور
    7. فَجَمَعْنٰهُمْپھر ہم انہیں جمع کرینگے
    8. جَمْعًاسب کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اس روز) ہم ان کو چھوڑ دیں گے کہ (روئے زمین پر پھیل کر) ایک دوسرے میں گھس جائیں گے اور صور پھونکا جائے گا تو ہم سب کو جمع کرلیں گے