تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 14
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَیْهِ وَ لَمْ یَكُنْ جَبَّارًا عَصِیًّا﴿14﴾
- وَّبَرًّۢااور اچھا سلوک کرنیوالا
- بِوَالِدَيْهِاپنے ماں باپ سے
- وَلَمْ يَكُنْاور نہ تھا وہ
- جَبَّارًاگردن کش
- عَصِيًّانافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش اور نافرمان نہیں تھے