تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 18

  1. قَالَتْ اِنِّیْۤ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْكَ اِنْ كُنْتَ تَقِیًّا﴿18﴾

    1. قَالَتْوہ بولی
    2. اِنِّىْٓبیشک میں
    3. اَعُوْذُپناہ میں آتی ہوں
    4. بِالرَّحْمٰنِرحمن (اللہ) کی
    5. مِنْكَتجھ سے
    6. اِنْ كُنْتَاگر تو ہے
    7. تَقِيًّاپرہیزگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مریم بولیں کہ اگر تم پرہیزگار ہو تو میں تم سے خدا کی پناہ مانگتی ہوں