تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 20
قَالَتْ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ لَمْ یَمْسَسْنِیْ بَشَرٌ وَّ لَمْ اَكُ بَغِیًّا﴿20﴾
- قَالَتْوہ بولی
- اَنّٰىکیسے
- يَكُوْنُہوگا
- لِيْمیرے
- غُلٰمٌلڑکا
- وَّجبکہ
- لَمْ يَمْسَسْنِيْمجھے چھوا نہیں
- بَشَرٌکسی بشر نے
- وَّاور
- لَمْ اَكُمیں نہیں ہوں
- بَغِيًّابدکار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مریم نے کہا کہ میرے ہاں لڑکا کیونکر ہوگا مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں اور میں بدکار بھی نہیں ہوں