تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 43
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآءَنِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ یَاْتِكَ فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا﴿43﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
- اِنِّىْبیشک میں
- قَدْ جَآءَنِيْبیشک میرے پاس آیا ہے
- مِنَ الْعِلْمِوہ علم
- مَاجو
- لَمْ يَاْتِكَتمہارے پاس نہیں آیا
- فَاتَّبِعْنِيْٓپس میری بات مانو
- اَهْدِكَمیں تمہیں دکھاؤں گا
- صِرَاطًاراستہ
- سَوِيًّاسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابّا مجھے ایسا علم ملا ہے جو آپ کو نہیں ملا ہے تو میرے ساتھ ہوجیئے میں آپ کو سیدھی راہ پر چلا دوں گا