تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 45
یٰۤاَبَتِ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یَّمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ فَتَكُوْنَ لِلشَّیْطٰنِ وَلِیًّا﴿45﴾
- يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَخَافُڈرتا ہوں
- اَنْکہ
- يَّمَسَّكَتجھے آپکڑے
- عَذَابٌعذاب
- مِّنَسے۔ کا
- الرَّحْمٰنِرحمن
- فَتَكُوْنَپھر تو ہوجائے
- لِلشَّيْطٰنِشیطان کا
- وَلِيًّاساتھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ابّا مجھے ڈر لگتا ہے کہ آپ کو خدا کا عذاب آپکڑے تو آپ شیطان کے ساتھی ہوجائیں