تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 55
وَ كَانَ یَاْمُرُ اَهْلَهٗ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ١۪ وَ كَانَ عِنْدَ رَبِّهٖ مَرْضِیًّا﴿55﴾
- وَكَانَ يَاْمُرُاور حکم دیتے تھے
- اَهْلَهٗاپنے گھروالے
- بِالصَّلٰوةِنماز کا
- وَالزَّكٰوةِاور زکوۃ
- وَكَانَاور وہ تھے
- عِنْدَ رَبِّهٖاپنے رب کے ہاں
- مَرْضِيًّاپسندیدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے