تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 60
اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْئًاۙ﴿60﴾
- اِلَّامگر
- مَنْجو۔ جس
- تَابَتوبہ کی
- وَاٰمَنَوہ ایمان لایا
- وَعَمِلَاور عمل کیے
- صَالِحًانیک
- فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
- يَدْخُلُوْنَوہ داخل ہوں گے
- الْجَنَّةَجنت
- وَلَا يُظْلَمُوْنَاور ان کا نہ نقصان کیا جائیگا
- شَيْئًاکچھ۔ ذرا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا