تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 62
لَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا اِلَّا سَلٰمًا١ؕ وَ لَهُمْ رِزْقُهُمْ فِیْهَا بُكْرَةً وَّ عَشِیًّا﴿62﴾
- لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہ سنیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَغْوًابےہودہ
- اِلَّا سَلٰمًاسوائے سلام
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- رِزْقُهُمْان کا رزق
- فِيْهَااس میں
- بُكْرَةًصبح
- وَّعَشِيًّااور شام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ اس میں سلام کے سوا کوئی بیہودہ کلام نہ سنیں گے، اور ان کے لئے صبح وشام کا کھانا تیار ہوگا