تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 65
رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖ١ؕ هَلْ تَعْلَمُ لَهٗ سَمِیًّا۠ع﴿65﴾
- رَبُّ السَّمٰوٰتِآسمانوں کا رب
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَااور جو
- بَيْنَهُمَاان کے درمیان
- فَاعْبُدْهُپس اس کی عبادت کرو
- وَاصْطَبِرْاور ثابت قدم رہو
- لِعِبَادَتِهٖاس کی عبادت پر
- هَلْکیا
- تَعْلَمُتو جانتا ہے
- لَهٗاس کا
- سَمِيًّاہم نام کوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) آسمان اور زمین کا اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو۔ بھلا تم کوئی اس کا ہم نام جانتے ہو