تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 84
فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ﴿84﴾
- فَلَا تَعْجَلْسو تم جلدی نہ کرو
- عَلَيْهِمْان پر
- اِنَّمَاصرف
- نَعُدُّہم گنتی پوری کر رہے ہیں
- لَهُمْان کی
- عَدًّاگنتی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں