تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 110

  1. وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿110﴾

    1. وَاَقِیْمُوْا الصَّلَاةَاور تم نماز قائم کرو
    2. وَاٰتُوْا الزَّکَاةَاور دیتے رہوتم زکوۃ
    3. وَمَااور جو
    4. تُقَدِّمُوْاآگے بھیجو گے
    5. لِاَنْفُسِكُمْاپنے لیے
    6. مِنْ خَيْرٍبھلائی
    7. تَجِدُوْهُتم اسے پالو گے
    8. عِنْدَ اللہِاللہ کے پاس
    9. اِنَّبیشک
    10. اللہاللہ
    11. بِمَاجو کچھ
    12. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
    13. بَصِیْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔ اور جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیج رکھو گے، اس کو خدا کے ہاں پا لو گے۔ کچھ شک نہیں کہ خدا تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے