تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 117
بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿117﴾
- بَدِیْعُپیدا کرنے والا
- السَّمَاوَاتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاِذَااور جب
- قَضٰىوہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام کا
- فَاِنَّمَاتو یہی
- يَقُوْلُکہتا ہے
- لَهٗ كُنْاسے ہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے.