تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 121
اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿121﴾
- الَّذِينَجنہیں
- اٰتَيْنَاهُمُہم نے دی
- الْكِتَابَکتاب
- يَتْلُوْنَهٗاس کی تلاوت کرتے ہیں
- حَقَّحق
- تِلَاوَتِهٖاس کی تلاوت
- اُولٰئِکَوہی لوگ
- يُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
- بِهٖاس پر
- وَ مَنْاور جو
- يَكْفُرْ بِهٖانکار کریں اسکا
- فَاُولٰئِکَوہی
- هُمُ الْخَاسِرُوْنَوہ خسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں کو ہم نے کتاب عنایت کی ہے، وہ اس کو (ایسا) پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ یہی لوگ اس پر ایمان رکھنے والے ہیں، اور جو اس کو نہیں مانتے، وہ خسارہ پانے والے ہیں