تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 131
اِذْ قَالَ لَهٗ رَبُّهٗۤ اَسْلِمْ١ۙ قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿131﴾
- اِذْ قَالَجب کہا
- لَهُاس کو
- رَبُّهُاس کا رب
- اَسْلِمْتو سر جھکا دے
- قَالَاس نے کہا
- اَسْلَمْتُمیں نے سر جھکا دیا
- لِرَبِّرب کے لئے
- الْعَالَمِينَتمام جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ اسلام لے آؤ تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں