تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 134
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿134﴾
- تِلْکَ أُمَّةٌیہ امت
- قَدْتحقیق
- خَلَتْجو گزر گئی
- لَهَااس کے لئے
- مَا کَسَبَتْجو اس نے کمایا
- وَاور
- لَكُمْتمہارے لئے
- مَا کَسَبْتُمْجو تم نے کمایا
- وَاور
- لَانہ
- تُسْئَلُوْنَتم سے پوچھا جائے گا
- عَمَّاکَانُوْااس کے بارے میں جو وہ
- يَعْمَلُوْنَکرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی