تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 138
صِبْغَةَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً١٘ وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ﴿138﴾
- صِبْغَةَرنگ
- اللہِاللہ
- وَمَنْاور کس کا
- اَحْسَنُاچھا ہے
- مِنَ اللہِاللہ سے
- صِبْغَةًرنگ
- وَنَحْنُ لَهُاور ہم اس کی
- عَابِدُوْنَعبادت کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(کہہ دو کہ ہم نے) خدا کا رنگ (اختیار کر لیا ہے) اور خدا سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے۔ اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں