تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 15
اَللّٰهُ یَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿15﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَسْتَهْزِئُمذاق کرے گا / مذاق کرتا ہے
- بِهِمْساتھ ان کے
- وَاور
- يَمُدُّھُمْوہ ڈھیل دے رہا ہے ان کو
- فِىْ طُغْيَانِهِمْان کی سرکشی میں
- يَعْمَھُوْنَوہ بھٹک رہے ہیں/ اندھے بنے پھرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں