تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 193

  1. وَ قٰتِلُوْهُمْ حَتّٰى لَا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ وَّ یَكُوْنَ الدِّیْنُ لِلّٰهِ١ؕ فَاِنِ انْتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ اِلَّا عَلَى الظّٰلِمِیْنَ﴿193﴾

    1. وَقٰتِلُوْھُمْاور تم ان سے لڑو
    2. حَتّٰىیہانتک کہ
    3. لَا تَكُوْنَنہ رہے
    4. فِتْنَةٌکوئی فتنہ
    5. وَّيَكُوْنَاور ہوجائے
    6. الدِّيْنُدین
    7. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    8. فَاِنِپس اگر
    9. انْتَهَوْاوہ باز آجائیں
    10. فَلَاتو نہیں
    11. عُدْوَانَزیادتی
    12. اِلَّاسوائے
    13. عَلَيپر
    14. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان سے اس وقت تک لڑتے رہنا کہ فساد نابود ہوجائے اور (ملک میں) خدا ہی کا دین ہوجائے اور اگر وہ (فساد سے) باز آجائیں تو ظالموں کے سوا کسی پر زیادتی نہیں (کرنی چاہیئے)