تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 218

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿218﴾

    1. اِنّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    5. ھَاجَرُوْاانہوں نے ہجرت کی
    6. وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
    7. فِيْمیں
    8. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    9. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    10. يَرْجُوْنَامید رکھتے ہیں
    11. رَحْمَتَ اللّٰهِاللہ کی رحمت
    12. وَاللّٰهُاور اللہ
    13. غَفُوْرٌبخشنے والا
    14. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور خدا کے لئے وطن چھوڑ گئے اور (کفار سے) جنگ کرتے رہے وہی خدا کی رحمت کے امیدوار ہیں۔ اور خدا بخشنے والا (اور) رحمت کرنے والا ہے