تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 242

  1. كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠ع﴿242﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. يُبَيِّنُواضح کرتا ہے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. لَكُمْتمہارے لیے
    5. اٰيٰتِهٖاپنے احکام
    6. لَعَلَّكُمْتا کہ تم
    7. تَعْقِلُوْنَسمجھو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی طرح خدا اپنے احکام تمہارے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو
Tafseer · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اسی طرح اپنی آیتیں حلال و حرام اور فرائض و حدود اور امرونہی کے بارے میں واضح اور مفسر بیان کرتا ہے تاکہ کسی قسم کا ابہام اور اجمال باقی نہ رہے کہ ضرورت کے وقت اٹک بیٹھو بلکہ اس قدر صاف بیان ہوتا ہے کہ ہر شخص سمجھ سکے۔