تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 271
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ وَ یُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِّنْ سَیِّاٰتِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿271﴾
- اِنْاگر
- تُبْدُواظاہر (علانیہ) دو
- الصَّدَقٰتِخیرات
- فَنِعِمَّاتو اچھی بات
- هِىَیہ
- وَاِنْاور اگر
- تُخْفُوْھَاتم اس کو چھپاؤ
- وَتُؤْتُوْھَااور وہ پہنچاؤ
- الْفُقَرَآءَتنگدست (جمع)
- فَھُوَتو وہ
- خَيْرٌبہتر
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَيُكَفِّرُاور دور کرے گا
- عَنْكُمْتم سے
- مِّنْسے، کچھ
- سَيِّاٰتِكُمْتمہارے گناہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِمَا تَعْمَلُوْنَجو کچھ تم کرتے ہو
- خَبِيْرٌباخبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم خیرات ظاہر دو تو وہ بھی خوب ہے اور اگر پوشیدہ دو اور دو بھی اہل حاجت کو تو وہ خوب تر ہے اور (اس طرح کا دینا) تمہارے گناہوں کو بھی دور کردے گا۔ اور خدا کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے