تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 39
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ع﴿39﴾
- وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْااور جن لوگوں نے کفر کیا
- وَکَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِآيَاتِنَاہماری آیات
- أُوْلَٰئِکَوہی
- اَصْحَابُ النَّاردوزخ والے
- هُمْ فِیْهَاوہ اس میں
- خَالِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے