تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 43
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ﴿43﴾
- وَاَقِیْمُوْااور تم قائم کرو
- الصَّلَاةَنماز
- وَآتُوْااور ادا کرو
- الزَّکَاةَزکوۃ
- وَارْکَعُوْااور رکوع کرو
- مَعَ الرَّاكِعِیْنَرکوع کرنے والوں کے ساتھ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو