تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 46
الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَ اَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ۠ع﴿46﴾
- الَّذِیْنَوہ جو
- يَظُنُّوْنَیقین رکھتے ہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- مُلَاقُوْرو برو ہونے والے
- رَبِّهِمْاپنے رب کے
- وَاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
- اِلَيْهِاس کی طرف
- رَاجِعُوْنَلوٹنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو یقین کئے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں